Featured post

Keekar k Breeding Boxes

کیکر کے بریڈنگ بوکس پرندے پالنا   پہلے صرف شوق ہوا کرتا تھا لیکن اب یہ بہت فائدہ مند کاروبار بن چکا ہے۔بہت سے لوگوں نے کمرشل لیول پر ا...

Friday 6 January 2017

Keekar k Breeding Boxes

کیکر کے بریڈنگ بوکس

پرندے پالنا   پہلے صرف شوق ہوا کرتا تھا لیکن اب یہ بہت فائدہ مند کاروبار بن چکا ہے۔بہت سے لوگوں نے کمرشل لیول پر اس کام کا آغاز کیا ہوا ہے۔کاروبار میں"جتنا  گڑا  تنا میٹھا " کا اصول ہوتا ہے بہت سے دوستوں نے بہت اچھے اچھے سیٹپ لگائے ہیں۔لیکن پرندوں کے انڈے دینے کے لیے وہی پرانے مٹی کے کجے لگائے ہیں۔جن کے کچھ نقصان ہوتے ہیں مثلا
وقتا فوقتا انڈوں کو چیک کرنے کے لیے ہر دفعہ پرندے کو باہر نکالنا پڑتا ہے ۔
سرد موسم میں کجے ٹھنڈے ہوجاتے ہیں اور گرم موسم میں گرم ہوجاتے ہیں۔
 صفائی نہ ہونے کی وجہ بچوں کے پاؤں پر بیٹیں جم جاتی ہیں جن کی  صفائی کرنا بھی مشکل ہوتا ہے۔
ان سب مسائل سے نمٹنے کے لیے لکڑی کے بوکس استعمال کیے جاتے ہیں۔ لکڑی کے بوکس میں بھی قسمیں ہوتی ہیں۔ کچھ پلائی سے بنے ہوتے ہیں  جو زیادہ مضبوط نہیں ہوتے  اور ان کا ایک اور نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ بڑے طوطے مثلا  را  کوکٹیل کاٹھا وغیرہ ان کو چبا جاتے ہیں۔دوسری قسم  کیکر کے بوکس ہوتے ہیں ۔ جو بہت مضبوط ہوتے ہیں ۔نہ چبا جانے کا ڈر ،نا پانی سے خراب ہونے کا ڈر ۔ اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے  میں آپ دوستوں کی خدمت میں اپنی بہت اچھی پروڈکٹ   پیش کر رہا ہوں۔جو کہ پچھلے 2 سال سے پورے پاکستان میں پہنچائی جا رہی ہے۔اور ماشاء اللہ کسی کی طرف سے بھی کبھی شکایت کا   موقعہ نہیں ملا۔
نمونے کے طور پر کچھ تصویریں پیش کر رہا ہوں یقینا آپ کو پسند آئے گی۔






Thursday 5 January 2017

Breed Boxes For Love Birds

The Breed Box for  Love Bird. Made From Pure Keekar Wood which is not effected by rain of sunlight. and birds can never chew it. and your valuable Birds can feel save inside and comfortable for breed.As we Say Where your birds come into life